بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ايرانی اور غير ايرانی محققين كے مقالوں كا مجموعہ ہے جن میں اسلامی انقلاب كا تعارف كروايا گيا ہے اور اس میں انقلاب كے وقوع پزير ہونے كے اسباب اور اس كی منطق كی وضاحت كا تجزیہ وتحليل كيا گيا ہے۔
اس كتاب كے ديباچے میں آيا ہے كہ فروری ۱۹۷۹ء میں اسلامی انقلاب ايران كے نام سے جس چيز نے دنيا میں شہرت حاصل كی وہ مغرب ومشرق كے بہت سے محققين اور ماہرين كے تجزیہ و تحليل كے لئے ايك چيلنج بن گيا۔
539509