بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehabe كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس عالمی نمائش كا مقصد حلال غذائی مصنوعات كی پروڈكشن میں فعال ومتحرك كمپنيوں كا تعارف اور اسلامی مصنوعات كی برآمدات كے راستوں كا جائزہ لينا ہے۔
اس عالمی نمائش میں تھائی لينڈ، ملائيشيا، سوریہ، زلاندنو، انڈونيشيا، چين، كينيا، كرغستان، جنوبی آفريقہ، عراق،ايران، سعودی عرب، جرمنی، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، ہالينڈ، بحرين، اٹلی اور آذربائيجان جيسے ۴۰ ممالك كے نمائندے شركت كریں گے۔
539583