آلبانوی مطبوعات میں 'اسلامی انقلاب ايران، اس كے اسباب اور ايجادات" كے موضوع پر مقالے كی اشاعت

IQNA

آلبانوی مطبوعات میں 'اسلامی انقلاب ايران، اس كے اسباب اور ايجادات" كے موضوع پر مقالے كی اشاعت

13:35 - February 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1887222
علمی و تحقيقی گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كی سالگرہ كی مناسبت سے ۱۰ اور ۱۱ فروری كو اس ملك كے روزناموں "تيرانا آبزرور" اور "آلبانيا" نے 'اسلامی انقلاب ايران، اس كے اسباب اور ايجادات" كے عنوان سے مقالہ شائع كيا ہے جيسے اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نے تحرير كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ بالكان كی رپورٹ كے مطابق آلبانیہ میں ايرانی سفير اقبالی زارچ نے اس مقالے میں شاہ ايران كی حكومت كے خلاف ايرانی عوام كے اعتراضات كے اسباب كی طرف اشارہ كرتے ہوئے اسلامی انقلاب كی كاميابی میں حضرت امام خمينی(رح) كی قيادت كے كردار كا جائزہ ليا ہے۔
انہوں نے اس مقالے میں لكھا ہے كہ اسلامی انقلاب ايران كے وقوع پذير ہونے میں ايك اہم سبب قيادت، علماء،مساجد اور اسلامی انجمنوں كا نیٹ ورك تھا اور امام خمينی(رح) كی مديرانہ قيادت، لوگوں كا آپ كی قيادت پر مكمل اعتماد اور علماء كے لوگوں سے دينی اور تاريخی تعلق كی وجہ سے یہ انقلاب كامياب ہوا ہے۔
539098

نظرات بینندگان
captcha