دبئی میں اوقاف كے بين الاقوامی سيمينار كا اختتام

IQNA

14:40 - February 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1887521

دبئی میں اوقاف كے بين الاقوامی سيمينار كا اختتام

بين الاقوامی گروپ: دبئی میں ۱۷فروری كو اوقاف كے بين الاقوامی سيمينار اختتام پذير ہو گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Khaleej Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دبئی كے "انٹر كانٹينیٹل" ہوٹل میں منعقد ہونے والے اس سيمينار میں دنيا كے ۱۸ ممالك كی سماجی توسيع اور اوقاف آرگنائزيشنز كے ماہرين نے شركت كی ہے۔
اس سيمينار كا مقصد اوقاف كے پروگراموں كی سطح كو بلند كرنا ہے اور اس سيمينار میں وقف كے موضوع پر ۲۲ تخصصی مقالے پيش كیے گئے ہیں۔
540236

نظرات بینندگان
captcha