فرانس میں "قدس ايك شہر، ايك ثقافت اور ايك تقدير" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

14:41 - February 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1887523

فرانس میں "قدس ايك شہر، ايك ثقافت اور ايك تقدير" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: آيسسكو كی كوششوں سے فرانس كے دارالحكومت پيرس میں ۴ اور ۵ مارچ كو "قدس ايك شہر، ايك ثقافت ار ايك تقدير" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے elmoudjahid كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا مقصد قدس شريف كے بارے میں معلومات فراہم كرنا اور اس شہر كی تاريخ اور ثقافتر كے بارے میں پورے معاشرے اور فرانس كے نظریے كو بيان كرنا ہے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں قدس شريف پر صہيونی حكومت كے حملے افسوسناك نتائج اور اس شہر كے تاريخی اور قديمی آثار كو درپيش خطرات كا جائزہ لينا ہے۔
540265

نظرات بینندگان
captcha