بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق ان اوپن كورسز میں شركت كے لیے لبنانی شہريوں كے ناموں كا اندراج ۲۰ نومبر سے شروع ہے اور ان كورسز میں شركت كرنے والے ناموں كے اندراج كی آخری تاريخ ۲۰ فروری ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ اوپن قرآنی كورسز جمعيت قرآن كريم لبنان كے قرآنی منصوبوں كے تحت ہے جو ملك كے مختلف علاقوں میں منعقد ہوں گے اور یہ كورسز تين سال تك جاری رہیں گے۔
539977