بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "عرب نیٹ" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ وزارت قانون كے مختلف شعبوں كے ملازمين، عدالتی امور كے ملازمين اور كويت كے محكمہ اسناد و املاك كے ماہرين اور ملازمين نے ان مقابلوں میں حصہ ليا ہے۔
وزارت قانون، عدالتی امور كے ملازمين كے علاوہ اس ملك كے بعض اداروں كے ملازمين نے بھی ان سالانہ قرآنی مقابلوں میں حصہ ليا ہے۔
539972