برطانیہ میں "ميلاد مبارك اور اسلامی وحدت كا مستقبل" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں "ميلاد مبارك اور اسلامی وحدت كا مستقبل" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

13:01 - February 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1888045
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كا اسلامی سنٹر ۱۷ ربيع الاول نبی كرم(ص) كی ولادت با سعادت سے "ميلاد مبارك اور اسلامی وحدت كا مستقبل" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد كر رہاہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے برطانیہ كے اسلامی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سنٹر نے اپنے بيانیہ میں تمام مسلمانوں كو نبی اكرم(ص) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ہدیہ تبريك پيش كرتے ہوئے كہا كہ عراقی قرآنی محقق اور برطانوی اسلامی سنٹر كے شعبہ عربی كے سربراہ "علی رمضان الاؤس" اس سيمينار میں ميلاد مبارك اور اسلامی وحدت كا مستقبل كے موضوع پر تقرير كریں گے۔
اس سيمينار كے ساتھ ساتھ ۱۶ ربيع الاول كی رات كو مديحہ سرائی كا پروگرام منعقد ہو گا۔
540856

نظرات بینندگان
captcha