ديوان اشعار امام خمينی(رح) كے تركی استنبول ترجمے كی اشاعت

IQNA

13:05 - February 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1888091

ديوان اشعار امام خمينی(رح) كے تركی استنبول ترجمے كی اشاعت

فن وثقافت گروپ: استنبول میں ايرانی قونصل خانے كے شعبہ امور ثقافتی اور امام خمينی(رح) كی تاليفات كو نشر كرنے والے انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے حضرت امام خمينی(رح) كے ديوان اشعار كا تركی استنبول ترجمہ شائع ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق استنبول يونيورسٹی كے ادبيات فارسی كے دو اساتذہ "پروفيسر علی گوزل يوز" اور پروفيسر خليل توكر" نے اس ديوان كا تركی استنبول زبان میں ترجمہ كيا ہے جيسے قفنوس پبليكشنر نے "عشق مسيحا نفس،ديوان امام" كے عنوان سے شائع كيا ہے۔
اس كتاب كے ترجمہ كرنے كا مقصد امام خمينی(رح) كی شخصيت كے عرفانی اور ادبی پہلووں كا تعارف كروانا ہے۔
540784

نظرات بینندگان
captcha