بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےآيسسكو كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الخليل اور بيت الحم صہيونی حكومت كے ناجائز تسلط سے پہلے فلسطينی سرزمين كا حصہ تھے اور ان شہروں كے جغرافيائی اور ثقافتی ڈھانچے كو تبديل نہیں كرنا چاہیے كيونكہ ان شہروں كے قانونی مالك فلسطينی ہیں۔
اس آرگنائزيشن نےصہيونی حكومت كے اس اقدام كو بين الاقوامی قوانين كی خلاف ورزی قرار ديتے ہیں يونيسكو سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ فی الفور اس اقدام كو روكنے كے اقدامات كرے۔
آيسسكو نے عالمی برادری سے بھی اپيل كی ہے كہ ان مساجد كے صہيونی كے آثار قديمہ میں شامل كرنے كو روكنے كے لئے اس حكومت پر دباؤ ڈالے۔
542823