بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "tsmmedia" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "بيت الايمان" انسٹیٹيوٹ كی كوششوں اور امريكہ كی اسلامك ريليف آرگنائزيشن، نيوجرسی كے قرآن انسٹیٹيوٹ اور ريليشن آف مسلم سوسائٹيز كے تعاون سے یہ مقابلے "بيت الايمان" انسٹیٹيوٹ میں منعقد ہو رہے ہیں۔
ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد بچوں كو اور جوانوں كو قرائت، حفظ قرآن اور اس كی آيات میں غوروفكر كرنے كا شوق دلانا اور مسلمان بچوں اور جوانوں كے درميان ارتباط كو فروغ دينے كے لئے انہیں ايك جگہ پر اكٹھا كرنا ہے۔
542980