"ايران اور روس كے ثقافتی روابط كا كردار" نامی مقالوں كے مجموعہ كی اشاعت

IQNA

14:06 - February 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1890544

"ايران اور روس كے ثقافتی روابط كا كردار" نامی مقالوں كے مجموعہ كی اشاعت

فن وثقافت گروپ: ماسكو میں "ايران اور روس كے ثقافتی روابط كا كردار" كے عنوان سے قفقاز میں ايرانی اور اسلامی عرفان، ايران اور روس كے ثقافتی روابط اور شناخت ايران كے بارے میں مقالوں كے مجموعے كو شائع كيا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق داغستان كی حكومت يونيورسٹی كے شناخت ايران سنٹر كے توسط اور روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے یہ مجموعہ شائع ہوا ہے جس میں ايرانی، روسی، آذربائيجان، جارجی محققين اور اساتذہ كے شناخت ايران، ايران اور روس كے ثقافتی اور تاريخی تعلقات اور قفقاز كی دينی اور عرفانی ثقافت پر ايرانی عرفانی اور دينی ثقافت كی تاثير جيسے ۲۹ علمی مقالے شامل ہیں۔
543286

نظرات بینندگان
captcha