بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ارمنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے شائع ہونے والی اس كتاب كا ديباچہ ايرانی سفير، سيد علی سقائيان" نے تحرير كيا ہے۔
اس كتاب كے ترجمے كا مقصد جوانوں سے تعمير اور بھرپور ثقافتی اور علمی ارتباط كو فروغ دينا ہے جو ہر معاشرے كا موثر سماجی سرمایہ ہے۔
544853