بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "نون" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كربلا كے اسلامی تفكر و ثقافتی بيداری كی ترويج سنٹر كے انچارج "مساجد الاسدی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ اس سنٹر كی ذمہ داری با صلاحيت اور متحدن اور تہذيب يافتہ افراد كی تربيت كرنے كی غرض سے عراقی معاشرے كے شہری انسٹیٹيوٹز كو ثقافتی اور فكری تربيت دينا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس سنٹر كے افتتاح كا ايك مقصد عراقی شہريوں كے لئے ايك بہترين اور اعلی زندگی كی حمايت كرنا ہے۔
546092