بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "پترا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی فيسٹيول كے سائنسی علوم نے ان اخبار كے صحيح ہونے كو ثابت كيا ہے۔
اس فيسٹيول كے انعقاد كا مقصد قرآن وسنت كے سائنسی اعجاز كی اہميت سے آگاہی، محققين كی جانب سے اس مسئلہ كی اہميت پر زور، اعجاز قرآن كريم كے مختلف پہلووں كو پيش كرنے كی كوشش كرنا ہے۔
اس فيسٹيول كے شركاء نے اس بات پر زور ديا ہے كہ قرآن كريم كا اعجاز، رسول اكرم(ص) كی صداقت اور اس كے وحی ہونے كی عكاسی كرتا ہے۔
546931