بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ "الدستور' كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امان كی يونيورسٹی كے دفتر اور الاسراء يونيورسٹی كے سربراہ "نعمان الخطيب" كی نگرانی میں ۴ مارچ كو منعقد ہونے والے اس منصوبے كا مقصد قرآن كی وحيانی رسالت سے آگاہ كرنا ہے۔
الاسراء يونيورسٹی كے سربراہ نے اس پروگرام كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے اس يونيورسٹی كے حفظ اور تفسير قرآن كريم كے منصوبے كی اہميت پر زور ديا ہے۔
547987