بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "آيسسكو" كی كوششوں اور عمان كی وزارت تعليم كی دعوت پر یہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔
امارات كے شہر شارجہ میں آيسسكو كے علاقائی دفتر كے انچارج "عبيد سيف الھاجری" نے اس دو روزہ شركت میں آيسسكو كے نمائندے كے عنوان سے شركت كر رہے ہیں۔
اس نشست میں عربی ممالك میں تعليم كے فروغ اور اس بارے میں كی جانے والی كوششوں كی تقويت جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
549063