ہالينڈ میں اسلامك آرگنائزيشن آف يوتھ اور اسٹوڈنٹس كی تاسيس

IQNA

ہالينڈ میں اسلامك آرگنائزيشن آف يوتھ اور اسٹوڈنٹس كی تاسيس

13:54 - March 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1895519
بين الاقوامی گروپ: ہالينڈ كی اسلامی آرگنائزيشنز يونين نے اس ملك میں اسلامك آرگنائزيشن آف يوتھ اور اسٹوڈنٹس كی تاسيس كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہالينڈ كی اسلامی آرگنائزيشنز كے تعليم، انفارميشن اور نومسلموں جيسے مختلف شعبوں كے نمائندوں نے اس ملك كے دارالحكومت "ايمسٹرڈم میں اسلامك آرگنائزيشن آف يوتھ اور اسٹوڈنٹس كی تاسيس كی ہے۔
اس نشست كے شركاء نے اس آرگنائزيشن كی پاليسيوں كا جائزہ لينے كے لئے سلسلہ وار ملاقاتون اور نشستوں كے انعقاد كی ضرورت پر زور ديا ہے تاكہ اس آرگنائزيشن كے پروگراموں اور منصوبوں كو عملی جامہ پہناياجا سكے۔
549293

نظرات بینندگان
captcha