بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہالينڈ كی اسلامی آرگنائزيشنز كے تعليم، انفارميشن اور نومسلموں جيسے مختلف شعبوں كے نمائندوں نے اس ملك كے دارالحكومت "ايمسٹرڈم میں اسلامك آرگنائزيشن آف يوتھ اور اسٹوڈنٹس كی تاسيس كی ہے۔
اس نشست كے شركاء نے اس آرگنائزيشن كی پاليسيوں كا جائزہ لينے كے لئے سلسلہ وار ملاقاتون اور نشستوں كے انعقاد كی ضرورت پر زور ديا ہے تاكہ اس آرگنائزيشن كے پروگراموں اور منصوبوں كو عملی جامہ پہناياجا سكے۔
549293