لبنان میں ماہر آرٹ جانبازوں كے فن پاروں كی نمائش

IQNA

لبنان میں ماہر آرٹ جانبازوں كے فن پاروں كی نمائش

13:12 - March 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1896030
فن گروپ: اپنے آرٹ فن پاروں كی نمائش لگانے كی غرض سے بعض ماہر آرٹ جانباز لبنان روانہ ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شہيد فاؤنڈيشن كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "محمد اسماعيل رضائی" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش كو بہت زيادہ پذيرائی ملی ہے۔
اس فاؤنڈيشن كے آرٹ اور نمائش امور كے انچارج نے مزيد كہا ہے كہ لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر، شہيد فاؤنڈيشن اور اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے درميان ہونے والے سمجھوتے كی بنا پر یہ نمائش لگائی جا رہی ہے۔
ياد رہے كہ ۹ مارچ كو افتتاح ہونے والی یہ نمائش ۱۷ مارچ تك جاری رہے گی۔
549995

نظرات بینندگان
captcha