برونائی میں "قرآن كريم كی تعليمات" نامی تعليمی وركشاپ كا اختتام

IQNA

13:06 - March 10, 2010
خبر کا کوڈ: 1896545

برونائی میں "قرآن كريم كی تعليمات" نامی تعليمی وركشاپ كا اختتام

بين الاقوامی گروپ: برونائی میں كی وزارت دفاع كے ملازمين كے لئے "قرآن كريم كی تعليمات" نامی منعقد ہونے والے تعليمی وركشاپ ۹ مارچ كو اختتام پذير ہو گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "News.Brunei" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كی وزارت دفاع كے شعبہ دينی امور كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس تعليمی وركشاپ كا مقصد اس وزارت خانہ كے ملازمين كو قرآنی تعليمات سے آگاہ كرنا ہے۔
۲ مارچ كو شروع ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں برونائی كی وزارت دفاع كے ۲۳ ملازمين نے شركت كی تھی۔
550889

نظرات بینندگان
captcha