تيونس میں اسلامی بينك كاری كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

14:39 - March 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1897457

تيونس میں اسلامی بينك كاری كے بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: تيونس میں اس ملك كے تجارتی اعلی كونسل (ESC) كارتاج كے اعلی تعليمی تجارتی انسٹیٹيوٹ "IHEC" اور فرانس كے ليل سكول "SKEMA Business School" كی كوششوں سے ۱۵ اپريل كو "اسلامی بينك كاری، واقعيت اور مستقبل" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "tustex" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سيمينار كا اصلی موضوع اسلامی بينك كاری كے اصولوں كے فروغ كی ضرورت پر زور دينا ہے۔
اس كے علاوہ اس سيمينار میں اسلامی بينك كاری اور معيشت كی اہميت، واقعی سرمایہ كاری اور اسلامی انشورنسز اور بينكوں میں شركت كرنے كی ضرورت جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
551678

نظرات بینندگان
captcha