منامہ میں اسلامی موضوعات پر سلسلہ وار نشستوں كا آغاز

IQNA

منامہ میں اسلامی موضوعات پر سلسلہ وار نشستوں كا آغاز

14:37 - March 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1897473
بين الاقوامی گروپ: "كشف اسلام" نامی آرگنائزيشن كے شعبہ خواتين كی كوششون سے ۱۰ مارچ كو بحرين كے دارالحكومت منامہ میں اسلامی موضوعات پر سلسلہ وار نشستوں كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Gulf-daily-news" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ہندوستان كی "التوحيد" بين الاقوامی تبليغاتی سنٹر كے سربراہ "نوہراشيخ" اور اس سنٹر كی قائم مقام ،شنہناز شيخ" ان نشستوں كے انعقاد كی انچارج ہیں۔
ان نشستوں میں "خلقت كا مقصد"، "جنت كا راستہ" اور خواتين كے لئے پردہ سے استفادہ كرنے كے لئے اسلام كی تاكيد اور موجودہ دور میں مسلمان جوانوں كی مشكلات جیےس موضوعات كا جائزہ ليا جا رہا ہے۔
551284

نظرات بینندگان
captcha