روس میں "اسلام اور جنوبی اورال كے مسلمان" كے دستاويزی مجموع كی اشاعت
فن وثقافت گروپ: روس كے تاريخی اور حقوقی ماحول میں "اسلام اور جنوبی اورال كے مسلمان" كے دستاويزی مجموع كو ايك بروشر كی صورت میں شائع كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كےمطابق اس بروشر كو مورخ ڈاكٹر آيسلو يونوسوف" نے تحرير كيا ہے۔
اس بروشر میں حقوقی قوانين ،حالیہ سو سالوں كے دوران روس میں اسلامی آرگنائزيشنز اور مسلمانوں كی حالت كا جائزہ ليا گيا ہے۔
551889