بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "aui.ac.ir" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تين روزہ سيمينار میں دينی آرٹ میں شناخت زيبائی كا نظریہ، آرٹ ہائير ايجوكيشن میں دينی گفتگو اور فارسی، انگريزی اور عربی تين زبانوں میں اسلامی آرٹ كی توسيع میں دينی تاكيدات جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
اس بين الاقوامی سيمينار كا مقصد تمدنوں كے تطبيقی مطالعہ میں دينی تفكرات كی جانچ پڑتال، اسلامی آرٹ كے بين الاقوامی نظر میں اديان، اسلامی اور ايرانی تمدن میں دينی تھيوری كاجائزہ، عالم اسلام كے آرٹز پر نظرثانی اور اسلامی آرٹ كی تعليم كے نت نئے طريقوں كی شناخت ہے۔
551973