بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الرویۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے قرآنی مقابلوں كے دوسرے دن يمن كے "فارس محمد قاسم العجم" تيونس كے "محمد ايوب عبدالقادر" نائيجيريا كے "ناصر ثانی بلو" ساحل عاج كے "ابوبكر فانی" كويت كے "علی مختار عباس باقر" موزامبيك كے عبدالرحمن بن يوسف" اور تاجيكستان كے "محمد جان مجبوف" نے ايك دوسرے سے مقابلہ كيا ہے۔
552592