ليبيا كے صوبے "سبھا" كے قرآنی مقابلوں كا اختتام

IQNA

ليبيا كے صوبے "سبھا" كے قرآنی مقابلوں كا اختتام

14:04 - March 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1899066
بين الاقوامی گروپ: ليبيا كے صوبے "سبھا" كے حفظ اور قرائت قرآن كريم كے گيارہویں مقابلے ۱۳ مارچ كو اختتام پذير ہو گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "عرب آن لائن" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ليبيا كے شہر سبھا كے محكمہ اوقاف اور امور زكوۃ كے انچارج، حفظ قرآن كريم سنٹرز كے منتظمين اور ليبيا كے بعض قراء اور حفاظ نے ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
صوبہ سبھا كے حفظ قرآن كريم سنٹرز كے ۶۷ افراد نے ان مقابلوں میں حصہ ليا تھا جن میں سے نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو نفيس انعامات سے نوازا گيا ہے۔
553401

نظرات بینندگان
captcha