كرغستان كے شہر بيشكك كی جامع مسجد میں تفسير قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

IQNA

كرغستان كے شہر بيشكك كی جامع مسجد میں تفسير قرآن كريم كے كورس كا انعقاد

14:13 - March 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1899081
قرآنی سرگرمياں گروپ: كرغستان كے دارالحكومت "بيشكك'' كی جامع مسجد میں تفسير قرآن كريم كا جديد كورس منعقد ہو رہا ہے جس میں كرغستان كے ۱۵۰ مسلمان شہری شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان كی رپورٹ كے مطابق بيشكك كی جامع مسجد میں تين دن تك جاری رہنے والے یہ كورس فقط مردوں كے لئے ہے۔
نماز مغرب كے بعد نماز عشاء تك جاری رہنے والے تفسير كی ان كلاسوں میں كرغستان كے معروف عالم دين شيخ "حاجی مقصد" حاضرين كے لئے قرآنی آيات كی تفسير بيان كریں گے۔
553511

نظرات بینندگان
captcha