بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "forum.mpacuk" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آسٹن يونيورسٹی كی انجمن اسلامی كی كوششوں سے یہ سيمينار اس يونيورسٹی كے "گریٹ ہال" میں منعقد ہو گا۔
اس سيمينار میں حضرت محمد مصطفی(ص) كی زندگی كے مختلف پہلووں كا جائزہ ليا جائے گا۔
مقررين اس سيمينار میں "وحی"، "انصار كا شہر"، "رفتح مكہ" اور "آخری خطبہ" جيسے موضوعات پر خطاب كریں گے۔
553031