امان میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے صوبائی مقابلے كا انعقاد

IQNA

امان میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے صوبائی مقابلے كا انعقاد

11:26 - March 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1899362
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كے شہر امان كے پرائيوٹ سكولوں كے محكمہ تعليم كی كوششوں سے صوبہ امان كی حد تك حفظ اور قرائت قرآن كريم كا مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے روزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كے اسلامی عملی سنٹر سے وابستہ سكولوں كے طلباء نے حفظ اور قرائت قرآن كريم كے ان مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كی ہے۔
اس كے علاوہ "البنينظ الجبیھۃ" سكول كے "طارق خالد المغربی" اور "جبل عمان" علاقے كے "النبين" سكول كے "انس ايمن البيطار" نے دوسری اور تيسری پوزيشنیں حاصل كی ہیں۔
553890

نظرات بینندگان
captcha