بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جنوب مشرقی ايشيا نے "Arabic.islamic" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جنوری اور فروری كے مہينوں سے آغاز ہونے والے اس تعليمی كورس میں ۷۶ لڑكے اور لڑكياں شركت كر رہی ہیں اور یہ كورس اگست، ستمبر تك جاری رہے گا۔
اس تعليمی تخصصی كورس میں موجود اساتذہ، حفظ اور قرائت قرآن كريم كے علاوہ شركاء كو قرآنی علوم كی بھی تعليم دیں گے۔
اس تعليمی كورس كے شركاء نے اس كورس كے انعقاد پر ليبيا كی تبليغ اسلام كی عالمی انجمن كی كوششوں كو سراہا ہے۔
553508