بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ آذربائيجان نے اس ملك كی خبررساں ايجنسی "APA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آذربائيجان كی دينی امور كی كمیٹی كے سربراہ "ہدايت اوروجوف" سعودی عرب كا سركاری دورہ كرتے ہوئے دونوں ممالك كے اسلامی انسٹیٹيوٹز كے باہمی تعاون پر تبادلہ خيال كریں۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق ہدايت اوروجوف اپنے اس سركاری سفر كے دوران سعودی عرب كے علماء، دانشوروں، طلباء، اساتذہ اور اس ملك كے حكام سے ملاقات كریں گے۔
554479