بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سوریہ كی سركاری خبررساں ايجنسی "Sana" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "قدس ہمارے دلوں میں ہے" كے عنوان سے منعقد ہونے والے سيمينار میں برازيل كے شہر سائوپائولوی كی مذہبی شخصيات نے شركت كی ہے۔
برازيل میں سوریہ كے قونصلیٹ ابراہيم عيسی كے اس سيمينار كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے مسلمانوں اور عيسائيوں كے نزديك قدس كی اہميت اور اس شہر كو یہودی بنانے كے مقابلے میں مسجد الاقصی اور قدس شريف كی حمايت كا مطالبہ كيا ہے۔
555367