بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "l,opinion" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افريقہ، مشرق وسطی، وسطی ايشيا اور مڈیٹيريرن علاقے كے ۵۰ سے زائد مسلمان ممالك انسٹیٹيوٹز كے سربراہ اس نشست میں شركت كریں گے۔
اس نشست كے انعقاد كا مقصد پوری دنيا كے اسلامی معاشروں كے سرگرم عمل افراد كا امريكی انسٹیٹيوٹ كے سربراہوں سے ارتباط قائم كرنا ہے۔
اس طرح اس نشست میں معاشروں كی اصلاح میں سرگرم عمل افراد كے كردار كی ضرورت پر زور ديا جائے گا۔
555618