مصر میں اسلامی سرمایہ كاری فنڈ كی تاسيس

IQNA

مصر میں اسلامی سرمایہ كاری فنڈ كی تاسيس

14:29 - March 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1901130
بين الاقوامی گروپ: زرعی بينك نے اسلامی شريعت كے مطابق تجارتی معاملات اور سرمایہ كاری كے لئے ايك فنڈ كا افتتاح كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كے زرعی بينك كے سربراہ "علی شاكر" نے ۲۹ مارچ كو ايك پريس كانفرنس میں اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ اس فنڈ كے تجارتی معاملات اور سرمایہ كاری اسلامی شريعت كے احكام كے مطابق ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مصر كا زرعی بينك اسلامی شريعت كے مطابق قرضے كر رہا ہے اور ايك شرعی انجمن اس بينك كی شاخوں كی نگرانی كر رہی ہے۔
555960

نظرات بینندگان
captcha