اسلامی ممالك كی وزراء كونسل كی ابتدائی نشست كا آغاز

IQNA

اسلامی ممالك كی وزراء كونسل كی ابتدائی نشست كا آغاز

14:28 - March 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1901133
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شہر "جدہ" میں واقع OIC كے دفتر میں ۲۹ مارچ كو اسلامی ممالك كی وزراء كونسل كی ابتدائی نشست كا آغاز ہوا ہے جو تين دن تك جاری رہی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۹ مارچ كو OIC كے اقتصادی، ثقافتی اور سماجی امور كے لئے اسلامی ممالك كی وزراء كونسل كی ۳۳ ویں اسلامی سيشن كی نشست كا آغاز ہوا ہے جو ۳۱ مارچ تك جاری رہی۔
اس نشست میں اسلامی ممالك كے تدوين كیے گئے اس سالہ پروگراموں پر بحث و گفتگو كی گئی ہے۔
555899
نظرات بینندگان
captcha