مصری محقق كی تحقيق كے ساتھ كتاب "كشف الاسرار النورانیہ القرآنیہ" كی اشاعت

IQNA

13:34 - April 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1901654

مصری محقق كی تحقيق كے ساتھ كتاب "كشف الاسرار النورانیہ القرآنیہ" كی اشاعت

بين الاقوامی گروپ: مصر كے تحقيقاتی سنٹر "دارالحقيقہ" كے سربراہ "احمد فريد المزيدی" كی تحقيق كے ساتھ كتاب "كشف الاسرار النورانیہ القرآنیہ" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "al-ilmiyah.com" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تيرہویں ہجری قمری كے عالم دين "محمد بن احمد الاسكندرانی"اس كتاب كو تحرير كيا ہے اور ابھی حال ہی میں مصری محقق احمد فريد المزيدی نے اس كی تحقيق كی ہے۔
اس كتاب میں آسمانی اجرام، جڑی بوٹياں اور زندہ موجودات اور علمی رو سے معدنی مواد جيسے موضوعات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
554445

نظرات بینندگان
captcha