كرغستان كے صوبے "تالاس"میں اسلامی نشستوں كا اہتمام

IQNA

كرغستان كے صوبے "تالاس"میں اسلامی نشستوں كا اہتمام

13:34 - April 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1901656
فن وثقافت گروپ: كرغستان كے صوبے "تالاس" میں مسلمان جوانوں كی عالمی انجمن كی كوششوں سے سلسلہ وار اسلامی تبليغی نشستیں منعقد ہوئی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ جمہوریہ كرغستان نے مسلمان جوانوں كی عالمی انجمن كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان سلسلہ وار نشستوں كا مقصد كرغستان كے مسلمانوں كو دين اسلام سے زيادہ سے زيادہ آگاہ كرنا ور ان كے درميان اسلامی ثقافت كی ترويج ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس انجمن نے صوبہ تالاس كےلوگوں كو میڈيكل كی سہوليات فراہم كرنے كے لئے مختلف ڈاكٹروں اور نرسوں پر مشتمل ايك ٹيم اس صوبے میں بھيجی ہے۔
556343

نظرات بینندگان
captcha