بين الاقوامی گروپ: قدس كی سپريم اسلامك كونسل كے سربراہ اور مسجد الاقصی كے خطيب "عكرمہ صبری" نے ۳۰ مارچ كو قاہرہ میں عرب ليگ كے سيكرٹری جنرل "عمروموسی" سے ملاقات كے دوران عربی ممالك سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ ليبيا كے شہر "سرٹ" میں عرب سربراہوں كے اجلاس میں قدس سے مربوط دستورات كو عملی جامہ پہنائیں۔