بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مراكش كی تعليم، علوم اور تہذيب نامی قومی كمیٹی كی كوششوں اور يونيسكو كے تعاون سے منعقد ہونے والی اس نشست میں فرانس، جرمنی، امارات، تيونس، تركی، مراكش، عمان، قطر، مصر، ہنگری اور پولينڈ كے ماہرين نے شركت كی ہے۔
اس كے علاوہ يونيسكو، آيسسكو اور السكوآرگنائزيشنز كے نمائندوں نے اس نشست میں شركت كرتے ہوئے بعض ممالك میں نصابی كتابوں كے نا درست مفاہيم اور مضامين كے بارے میں بحث و گفتگو كی ہے۔
556277