بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲ سے ۵ اپريل كو منعقد ہونے والی اس نشست میں مختلف قسم كے ثقافتی اور آرٹ پروگرام منعقد كیے جا رہےہیں۔
اس نشست كے ساتھ ساتھ ثقافتی، آرٹ، تعليمی اور سماجی اشياء كو پيش كرنے كے لئے نمائش كا انعقاد، تعليمی وركشاپ كا انعقاد، دينی اور ثقافتی موضوعات پر تقارير اور گول ميز كانفرنس جيسے پروگرام بھی منعقد كیے جا رہے ہیں۔
556240