بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے "APS" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سينگال كے ايك قرآنی سكول كے انچارج عبداللہ گل نے اس بارے میں كہا ہے كہ ہمارے پاس قرآنی سنٹرز میں عربی، فرانسيسی اور قومی زبانوں میں قرآنی تعليم دينے كے لئے مناسب وسائل موجود نہیں ہیں۔
عبداللہ گل نے مزيد كہا كہ سينگال كے قرآنی طلباء كو حكومت كے مالی تعاون كی بھرپور ضرورت ہے تاكہ وہ اپنی قومی زبان میں قرآنی تعليم كو حاسل كر سكیں۔
556500