"E۔ عالم" سائٹ پر تجويد قرآن كريم كے آن لائن كورسز كا آغاز

IQNA

16:40 - April 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1902341

"E۔ عالم" سائٹ پر تجويد قرآن كريم كے آن لائن كورسز كا آغاز

بين الاقوامی گروپ: "E۔ عالم" سائٹ پر ۳ اپريل سے تجويد قرآن كريم كے آن لائن كورسز كا آغاز ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے "E۔ عالم" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ خواتين وحضرات كے لئے منعقد ہونے والے یہ كورسز ۱۹ جون تك جاری رہیں گے اور ان كورسز كے شركاء تحريری اور اورل امتحانوں میں كاميابی كے بعد سند حاصل كر سكیں گے۔
برطانیہ كے قرآنی ماہرين "عبدالحميد القضاوی"، "اھب حافظ" اور "تسنيم قدام" ان كورسز میں تدريس كی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔
556850

نظرات بینندگان
captcha