بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس سے قبل چودھواں اور پندرہواں اولمپك موسم سرما اور خزاں میں منعقد ہوا تھا اور اب موسم بہار میں اس اولمپك كا منعقد كرنے سے معلوم ہوتا ہے كہ طلباء اس میں بھرپور شركت كریں گے كيونكہ اس موسم میں طلباء كے سالانہ امتحانات نہیں ہوتے۔
اس اولمپك میں وقت كی تبديلی كے علاوہ طے یہ پايا ہے كہ اب یہ مقابلے تحريری ہوں گے اور ان كا مقصد طلباء كی معلومات میں اضافہ كرنا ہے اور اس اولمپك میں حديث كے شعبہ میں زيادہ توجہ دی جائے گی۔
555151