بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے النور سنٹر كی ويب سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نماز مغربين سے پہلے منعقد ہونے والے اس پروگرام میں قرآنی مقابلوں میں منتخب افراد كو انعامات سے نوازا گيا ہے۔
"النور" تعليمی سنٹر میں ايك ہفتہ تك منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں اسكس شہر كے ۷۵ مسلمان طلباء نے شركت كی ہے۔
556658