بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے ناموں كے اندراج كا آغاز آئندہ دنوں میں ہو گا۔
اور ان مقابلوں میں قطری شہريوں كے علاوہ اس ملك میں مقيم ديگر ممالك كے باشندے بھی حصہ لے سكتے ہیں۔
قطر كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كی جانب سے ان مقابلوں كے انعقاد كی تاريخ اور جگہ كا بعد میں اعلان كيا جائے گا۔
557730