امريكی اسلامی روابط كونسل كی جانب سے اسلام مخالف گروپ كی حمايت نہ كرنے كا مطالبہ
بين الاقوامی گروپ: امريكی اسلامی روابط كونسل نے امريكہ كی ڈيموكریٹك پارٹی كے سربراہوں سےمطالبہ كيا ہے كہ وہ امريكی پارليمنٹ میں شمالی كيليفورنيا كے نمائندے "سو ماہريك" پر دباؤ ڈالے تاكہ وہ قرآن اور مسلمان مخالف گروپوں كی حمايت نہ كرے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "PRNewswire" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اسلام مخالف گروپ نے "يوٹيوب" سائٹ پر ايك فلم ريليز كر كے قرآن كريم اور مسلمانوں كی اہانت كی ہے۔
امريكی اسلامی روابط كونسل نے اس سے قبل بھی مايريك سے كہا تھا كہ وہ اس گروپ كی حمايت نہ كرے ليكن انہوں نے اپنی حمايت كو جاری ركھا ہوا ہے۔
558611