ہائر ايجوكيشن كے اعتبار اور كيفيت پر نظارت كے لئے اسلامی اسمبلی كی تشكيل

IQNA

14:28 - April 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1903888

ہائر ايجوكيشن كے اعتبار اور كيفيت پر نظارت كے لئے اسلامی اسمبلی كی تشكيل

بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا میں ۸ سے ۱۰ اپريل كو تعليمی ميدان كے ماہرين ہائرايجوكيشن كے اعتبار اور كيفيت پر نظارت كے لئے ايك اسلامی اسمبلی كی تشكيل كا جائزہ لے رہے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "isesco" كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو سے وابستہ عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی يونين كی كوششوں اور ملائيشيا كی بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی كے تعاون سے یہ اجتماع كوالالمپور میں منعقد ہو رہا ہے۔
اس اجتماع كا مقصد عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی ملكی اور غير ملكی سطح پر حيثيت اور اعتبار میں اضافہ كرنے كی غرض سے كيفيت اور اعتبار كے آئیڈيل كاايك كلی مفہوم پيش كرنا ہے۔
557755

نظرات بینندگان
captcha