بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۸ مئی سے ۳۰مئی تك منعقد ہونے والے اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد مختلف فكری، سياسی اور دينی سرگرميوں میں مسلمانوں اور ہالينڈی شہريوں كے درميان تعميری اور مثبت گفتگو كو فروغ دينا ہے۔
اس سيمينار كے شركاء مسلمانوں اور غير مسلمانوں كے درميان تعميری اور مثبت ارتباط كے قيام كے لئے سماجی زندگی گزارنے كی تقويت اور معاشرے كے عمومی منافع كی خدمت كرنے كےلئے گروپوں كے درميان تعاون كے فروغ كے لئے تجاويز اور مشورے پيش كریں گے۔
558383