ملائيشيا میں اسلامی ممالك كے ہائر ايجوكيشن وزراء كی ابتدائی نشست كا انعقاد

IQNA

14:27 - April 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1903893

ملائيشيا میں اسلامی ممالك كے ہائر ايجوكيشن وزراء كی ابتدائی نشست كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور میں ۵ اپريل كو oic كے ركن ممالك كے ہائر ايجوكيشن اور علمی مطالعات وزراء كی ابتدائی نشست منعقد ہوئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic كے ركن ممالك كے ہائرايجوكيشن وزراء كے پانچویں سيمينار كے انعقاد كے سلسلے میں یہ دوسری ابتدائی نشست منعقد ہوئی ہے جس میں اسلامی ممالك كے ماہرين، عہديداروں اور نمائندوں نے شركت كی ہے۔
اسلامی ممالك كے ہائر ايجوكيشن وزراء كا پانچواں سيمينار ۱۹ نومبر تك كوالالمپور منعقد ہو گا جس میں اسلامی ممالك كے ہائرايجوكيشن كے وزراء شركت كریں گے۔
558312

نظرات بینندگان
captcha